معیشت کی بہتری کیلئے اقدامات پر لاہور ٹریڈرز الائنس کا وزیر اعظم کو خراج تحسین
لاہور (کامرس رپورٹر) لاہور ٹریڈ رز الائنس کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سلیم بٹ‘ صفدر بٹ ، حاجی عبدالمنان ،چوہدری فیاض ،حاجی منظور ،خالدجاوید ،میاں اسلم ،حاجی فقیر محمد ،طارق مغل ،ملک کلیم احمد نے وزیر اعظم کیطرف سے معیشت کی بہتری کے لئے اقدامات پر اُنکو خراج تحسین پیش کیا ۔ اس موقع پر شیخؒ اسرار ،حاجی اشفاق ،عامر ملک ،شیخ رفیق،حاجی لیاقت سیٹھی ،طیب میر ،جمعہ خان ،اظہرشاہ ،ارشد خان ،چوہدری اعجاز ،شاہد بلال ،یونس بیگ ،حاجی منیر ،خواجہ انعام ،غلام محی الدین بٹ ،رانا شہباز اختر بھی شریک تھے۔