خاتون سمیت 6منشیات فروش گرفتار‘3کلو چرس‘200گرام آئس برآمد
لاہور(نامہ نگار) غازی آباد پولیس نے کارروائیوں کے دوران کار سوار تین ملزمان مقبول عرف چوہدری، عثمان اور حوریہ بی بی کو گرفتار کر کے 3 کلو چرس اور 2 سوگرآم آئس برآمد کر لی ۔منشیات فروش شبیر سے 1620 گرام چرس جبکہ علی رضا اور مظہر سے 3کلو سے چرس برآمدکر کے مقدمات درج کر لیے ہیں۔