قدرتی آفات سے نمٹنے کے قومی ادارے کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل نے کہا کہ آئندہ موسم برسات میں سیلاب سے نمٹنے کے لئے ایک ہنگامی منصوبہ تیار کیا گیا ہے۔انہوں نے آج اسلام آباد میں پری مون سون کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یہ منصوبہ تمام فریقین کو بھیجا جائے گا تاکہ وہ آئندہ موسم برسات سے پیشہ ورانہ اور دانشمندانہ انداز سے نمٹ سکیں۔
میرے ذہن میں سمائے خوف کو تسلّی بخش جواب کی ضرورت
Apr 17, 2024