موٹر سائیکل سواروںکی فائرنگ سے 20 سالہ نوجوان زخمی Jun 19, 2019 10:52 AM, June 19, 2019 شیئر کریں: Share Tweet Google+ راولپنڈی(اپنے سٹاف رپورٹر سے)تھانہ بنی کے علاقے سید پوری گیٹ میں موٹر سائیکل سواروںکی فائرنگ سے 20 سالہ نوجوان علی زخمی ہوگیا پولیس کے مطابق فائرنگ زخمی کے کزن نے کی پولیس تفتیش کررہی ہے ۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+