رجسٹرار کوآپریٹوپنجاب ڈاکٹر کرن خورشید نے میڈیا ٹائون پودا لگایا
راولپنڈی(نیوز ڈیسک) رجسٹرار کوآپریٹوپنجاب ڈاکٹر کرن خورشید نے گزشتہ روزراولپنڈی پریس کلب کوآپریٹوہائوسنگ سوسائٹی میڈیا ٹائون کا دورہ کیا،انھوں نے دفتری امور کا معائنہ کیا،اس موقع پر انھوں نے سوسائٹی آفس کے لان میں پودا لگایا،انھوں نے کہاکلین اینڈ گرین پاکستان حکومت کا ویثرن ہے میڈیا ٹائون کے رہائشیوں کو اس حوالے سے کردار ادا کرنا چائیے،اس موقع پر سرکل رجسٹرارناصر محمود ،اسسٹنٹ رجسٹرار ٹیکسلا ء معظم علی بٹ،ایڈ منسٹریٹر راولپنڈی پریس کلب اور اسسٹنٹ رجسٹرار مری سحر فاطمہ بھی موجودتھے۔