صنعائ:بیلسٹک میزائل داغے جانے کے دوران پھٹنے کے نتیجے میں ایرانی عسکری اہلکار ہلاک
دبئی (این این آئی) یمن کے دارالحکومت صنعاء کے شمال میں واقع الدیلمی کے فضائی اڈے پر ہونیوالے دھماکے کے نتیجے میں متعدد ایرانی عسکری اہلکار ہلاک ہوگئے ،دھماکہ اْس وقت ہوا جب ایک بیلسٹک میزائل داغے جانے کے دوران پھٹ گیا۔