بجلی چور کہنے پر سندھی کھڑے ہو گئے تو وفاق کےلئے مشکل ہو گی:خورشید شاہ

قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا ہے لوڈشیڈنگ بڑھتی جارہی ہے سندھ کو بجلی چور کہا جارہا ہے پنجاب میں بجلی چوری تینوں صوبوں سے زیادہ ہے سندھ کے عوام کھڑے ہوگئے تو وفاق کے لیے مشکل ہوگی،قومی کرکٹ ٹیم نے عوام کے دل جیت لیے ہیں 20ارب خرچ کرکے بھی اتنی عز ت نہیں مل سکتی تھی کشمیریوں پر بھارتی مظالم بڑھتے جارہے ہیں۔نوا ز شریف مودی کے ساتھ دوستی نبھارہے ہیں دوستی کی وجہ سے کشمیر معاملے کو سنجیدہ نہیں لیا جارہا۔کوشش ہوگی 2018میں انتخابات میں پنجاب سے زیادہ سیٹیں جیتیں۔پیر کو تفصیلات کے مطابق خورشید شاہ نے پنوعاقل میں مختلف نہروں کا دورہ کیا۔کسانوں نے خورشید شاہ سے شکوہ کیا کہ بااثر افراد پانی چوری کررہے ہیں۔ جس پر خورشیدشاہ نے کہا کہ نہری پانی چوری کرنیوالوں کے خلاف مقدمات درج کیے جائیں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ جے آئی ٹی حکومت کے ماتحت ہے۔ لوڈشیڈنگ بڑھتی جارہی ہے۔
تین یونیورسٹیوں کے وائس چانسلروں نے استعفے سپریم کورٹ میں پیش کر دئیے
تین یونیورسٹیوں کے وائس چانسلروں نے استعفے سپریم کورٹ میں پیش کر دئیے ...
قریبی دوست ہی پیٹھ پیچھے چھرا گھونپ رہے ہیں،امریکی پادری کی رہائی فتح ...
ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے ہمارے اتحادی ہی ہماری پیٹھ پیچھے چھڑا گھونپ ...
سوئمنگ پول میں بن بلایا مہمان گھر والوں کے ہوش اڑ گئے
فلوریڈا (نیٹ نیوز)گولف کورس ہوں یا رہائشی گھر، سڑکیں ہو ں یا پارکنگ لوٹ، ...
قومی اسمبلی‘ شیریں مزاری کے سپیکر کو ’’یار‘‘ کہنے پر ایوان میں ...
اسلام آباد (قاضی بلال ؍خصوصی نمائندہ ) قومی اسمبلی کا اجلاس بدھ کے روز ...
آئین کے ساتھ کھڑے ہیں اور کھڑے رہیں گےمحمود خان اچکزئی
پختونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ آئین کے ...
مشکل گھڑی میں کشمیری تنہا نہیں‘ کندھا ملا کر کھڑے ہیں: پاکستانی ہائی ...
مانچسٹر (عارف چودھری) برٹش پاکستانی کمیونٹی کی جانب سے برطانیہ کے لیے ...