رحمان ملک وطن واپس پہنچ گئے، 23جون کو جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہوں گے

19 جون 2017 (14:16)
 رحمان ملک وطن واپس پہنچ گئے، 23جون کو جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہوں گے

 پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سابق وزیر داخلہ رحمان ملک دورہ برطانیہ مختصر کرکے وطن واپس پہنچ گئے.رحمان ملک 23جون کو جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہوں گے۔پیر کو پیپلزپارٹی کے رہنما سابق وزیر داخلہ رحمان ملک اپنا دورہ برطانیہ مختصر کرکے وطن واپس پہنچ گئے۔رحمان ملک 23جون کو پانامہ کیس کی تحقیقات کے لیے بنائی جانے والی جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہوں گے.

روحانی شادی....

شادی کام ہی روحانی ہے لیکن چھپن چھپائی نے اسے بدنامی بنا دیا ہے۔ مرد جب چاہے ...