موٹروے پولیس کی روڈ سیفٹی مہم جاری

19 جون 2017
موٹروے پولیس کی روڈ سیفٹی مہم جاری

اسلام آباد(خبر نگار)انسپکٹر جنرل،نےشنل ہائی وےز اےنڈ موٹروے پولیس شوکت حےات کی ہدایات کی روشنی میںرمضان المبارک مےں موٹروےز اورہائی وےز پر خصوصی روڈ سیفٹی مہم کا سلسلہ جاری ہے ۔ اس سلسلہ میں موٹروے پولےس کے افسران نے جی ٹی روڈ سنگجانی ٹال پلازہ پر مسافروں مےں افطاری اور روڈ سےفٹی پےغامات پر مبنی خصوصی پمفلٹس تقسےم کئے اور ساتھ ساتھ دوران سفر روڈ سیفٹی کے اُصولوں اور ٹرےفک قوانےن کی پابندی کے بارے میں بھی آگاہ کیا۔