متاثرین اسلام آباد کو متبادل پلاٹوں کی الاٹمنٹ‘ پابندی ہٹانے کی سمری دوبارہ مسترد

19 جون 2017

اسلام آباد( وقائع نگار) مےئر و چےئرمےن سی ڈی اے نے متاثرےن اسلا م آبادکو متبادل پلاٹوں کی الاٹمنٹ کی سمری دوبارہ مسترد کرتے ہوئے ممبراسٹےٹ کو نئے اےس او پےز بنانے کی ہداےت کردی ہے ذرائع کے مطابق وزارت کےڈ کے تمام ترکوششوں کے باوجود مےئر و چےئرمےن سی ڈی اے شےخ انصر عزےز نےمتاثرےن اسلام آباد کو متبادل پلاٹس کی الاٹمنٹ پر عائد پابندی ہٹانے کی سمری دوبارہ مسترد کردی ہے اس زرےعے کے مطابق مےئر اسلام آباد کےڈ کی جانب سے بڑھائے جانے والے دباو کے باعث لےنڈ و بحالےات کے کام کو کھولنے مےں رکاوٹ بنے ہوئے ہےں اس زرےعے کے مطابق گزشتہ ہفتے مےئر نے شعبہ اسٹےٹ کی جانب سے لےنڈو بحالےات کا کام کھولنے کے لےے ارسال کی گئی سمری مسترد کرتے ہوئے ممبر اسٹےٹ کو ہداےت کی ہے کہ وہ متاثرےن اسلام آبادکو پلاٹوں کی الاٹمنٹ کا نےا طرےقہ کار وضع کرےں جس مےں ڈائرےکٹر لےنڈ و بحالےات کے اختےارات کو محدود کرکے ڈائرےکٹرجنرل لےنڈ وبحالےات کو بااختےار بنانے کی ہداےت کی گئی ہے واضح رہے کہ ڈائرےکٹر لےنڈ و بحالےات کے عہدے پر فارن سروس کے اےک آفےسر کو تعےنات کرواےا گےا ہے جس پر چےئرمےن سی ڈی اے مطمئن نہےں ہےں مذکورہ آفےسرکو اےک بااثر وزےر کی سفارش پر تعےنات کرواےا گےا ہے جس پر چےئرمےن سی ڈی اے اور ممبر اسٹےٹ کی منظوری کے بغےر ہی متاثرےن کو پلاٹوں کی الاٹمنٹ شروع کرنے کا الزام ہے شےخ انصر عزےز آفےسر کی اس روش سے نالاں ہےں ۔