قائمہ کمےٹی مواصلات کا اجلاس آج ہو گا

19 جون 2017

اسلام آباد(خبر نگار)قومی اسمبلی کی قائمہ کمےٹی براے ¿ مواصلات کا اجلاس آج بروز پےر دن گےارہ بجے نےشنل ہائی وےز اےنڈ موٹر وے پولےس کے کمےٹی روم مےں واقع سےکٹر جی تےرہ تےن مےں ہوگا۔ اجلا س کی صدارت کمےٹی کے چےئرمےن محمد مزمل قرےشی کر ےں گے۔