خےانت مجرمانہ کے واقعات کے مقدمات درج
راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے) راولپنڈی پولےس نے خےانت مجرمانہ کے واقعات کے مقدمات درج کرلئے تھانہ وارث خان کوخالد امین خٹک نے بتایاکہ طار ق صدیق کو مےںنےاپنی گاڑی فروخت کی جس پر اس نے مجھے ساٹھ ہزارروپے بیعانہ دیا اور باقی رقم کی ادائےگی کےلئے 69 لاکھ روپے کا چےک دےا جو بےنک نے ڈس آنر کردےاتھانہ صدر بیرونی کومحمدبلال نے بتایا کہ مجھ سے ےسرف وغےرہ نے امانتاً گاڑی نمبرLXD-1932 لی جسے آگے کسی کو فروخت کر دیاگےا ۔