تےن ڈاکو شہری سے سات ہزار روپے اور موبائل فون چھےن کر فرار ہوگئے
راولپنڈی۔اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) جڑواں شہروں مےں ڈکےتی ، چوری کی وارداتوں مےں شہری لٹ گئےتھانہ ائرپورٹ کو محمد فاروق نے بتایا کہ مجھ سے تےن ڈاکو سات ہزار روپے کی نقدی اور موبائل فون چھےن کر فرار ہوگئے تھانہ صاد ق آباد کو عمیر عابدنے بتایا کہ مےری ہمشےرہ مسماة تانیہ خرےداری کےلئے جا رہی تھی جسے دو مسلح ڈاکوﺅں نے پر س چھین لیا جس میں ڈےڑھ لاکھ روپے کی نقدی ، اےک سو ڈالر تےن طلائی چوڑےاں دو انگوٹھےاں اور موبائل فون موجود تھے تھانہ مورگاہ کو عدنان خان نے بتایا کہ میرے گھر سے پرس ، موبائل فون اور دیگر اشےاءچوری کر لی گئےں تھانہ صدر بیرونی کواشتیاق محمودنے بتایاکہ مےرے ڈیری فارم سے قیمتی بھینس چوری ہوگئی تھا نہ سول لائن کو محمد ضمےرنے بتاےا کہ مےری کرولاGLI کار نمبرLED - 1083 چوری ہوگئی تھانہ بنی کو علی عمران نے بتاےا کہ مدعی کی مہران کار نمبرRIA - 9090 چوری ہوگئی تھانہ ویسٹریج کو عثمان الےاس نے بتاےا کہ مےری آلٹس کرولا کار نمبرFU - 038 چوری ہوگئی تھانہ کورال کو عمر حےات نے بتاےا کہ غوری ٹاﺅن فےز ون مےں مےرے گھر کے تالے توڑ کر اے سی ، اےل ای سی اور کمبل چوری کر لئے گئے ۔