مختلف کارروائیوں کے دوران 19 بھکاریوں سمیت 22 ملزمان گرفتار

19 جون 2017

اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے)وفاقی پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف مختلف کارروائیوں کے دوران 19بھکاریوں سمیت 22 ملزمان کو گرفتار کر لےاتھا نہ کو رال پولیس نے ملزم محمد سر فرازے اےک کلو 248گر ام چرس ،تھا نہ کو ہسار پولیس نے ملزم محمد عمران سے مسروقہ آئی فون ما لیتی ایک لا کھ روپے،تھا نہ آ بپا رہ پولیس نے ملزم محمد آ صف سے پستول 30بور معہ ایمو نیشن بر آمد کرلئے جبکہ 19پیشہ وربھکا ریو ں کوبھی گرفتارکرلےا گےا ۔