ماں بےٹا اغواءکرلئے گئے

19 جون 2017

راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے)تھانہ ویسٹریج کے علاقے سے ماں بےٹا اغواءکرلئے گئے پولےس کو عناےت اللہ خان نے بتایا کہ مےری بےوی اور بےٹے حےدرعلی کو کسی نامعلوم نے اغواءکرلےاہے ۔