جامع مسجد احاطہ شیخ فضل الہیٰ صدر میں ختم قرآن اور شب بیداری کے موقع پر پیر ضیاءالحق شاہ خصوصی خطاب کرینگے
راولپنڈی (نوائے وقت رپورٹ) جامع مسجد احاطہ شیخ فضل الہیٰ صدر میں 27رمضان المبارک کو بعد نماز تراویح ختم قرآن پاک اور شب بیداری کے موقع پر قاری محمد فیاض قریشی ضیائی کے زیراہتمام جلسے سے پیر سید ضیاءالحق شاہ خصوصی خطابکریں گے، شرکاءکیلئے سحری کا انتظام کیا جائے گا۔