جیکب آباد میں قومی ٹیم کی فتح کیلئے 11 بکروں کا صدقہ دیا گیا
جیکب آباد (آن لائن)کرکٹ کا جنون، پاکستانی ٹیم کی فتح کے لئے تحریک انصاف کے رہنما نے 11بکروں کا صدقہ دیا گیا۔ نوجوانوں کی جانب سے خصوصی دعا کا اہتمام کیا گیا جبکہ تحریک انصاف کے سینئر رہنما راز خان پٹھان کی جانب سے 11بکروںکا صدقہ دیا گیا۔