اسلام آباد: امریکی سفارتخانہ کی گاڑی نے پولیس کی 2 گاڑیوں کو ٹکر مار دی، فرسٹ سیکرٹری مائیک کے اہلکاروں کو دھکے، تھانے منتقل
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) امریکی سفارتخانے کی گاڑی نے اسلام آباد میں پولیس کی دو گاڑیوں کو ٹکر مار دی۔ نجی ٹی وی کے مطابق گاڑی میں موجود شخص امریکی سفارتخانے کا فرسٹ سیکرٹری مائیک تھا۔ امریکی اہلکار نے پولیس والوں کو دھکے دیئے، امریکی گاڑی نے ایک پرائیویٹ گاڑی کو بھی ٹکر ماری، پولیس نے امریکی سفارتخانے کے فرسٹ سیکرٹری کو تھانہ آبپارہ منتقل کر دیا۔
امریکی گاڑی