انگلش تماشائیوں کی بڑی تعداد نے بھی مےچ دےکھا
لندن(سپورٹس رپورٹر) آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا فائنل میچ دیکھنے کے لیے جہاں پاکستان اور بھارتی شائقین سٹیڈیم موجود تھے وہیں پر انگلش تماشائیوں کی بڑی تعداد نے بھی اوول کے تاریخی گراونڈ میں دو روایتی حریفوں کے درمیان میچ کو دیکھا۔