پاکستانی ہائی کمشنر نے شہرےار اور سےٹھی کےساتھ مےچ دےکھا

19 جون 2017

لندن(سپورٹس رپورٹر) برطانیہ میں تعینات پاکستانی ہائی کمشنر سید ابن عباس، پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریار خان، ایگزیکٹو کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی کا فائنل میچ اوول سٹیڈیم میں براہ راست دیکھا۔