مقبوضہ کشمےر میں انڈین فورسز کے لیے میچ دیکھنے کے خصوصی انتظامات

19 جون 2017

سرینگر (سپورٹس ڈیسک) انڈےا نے مقبوضہ کشمےر مےں پاک بھارت مےں ہونے والے چےمپےنئز ٹرافی کے فائنل کشمیر میں انڈین فورسز کے لیے میچ دیکھنے کے خصوصی انتظامات کیے گئے تھے اور انھیں امید تھی کہ بھارت یہ فائنل جیت لے گا تاہم نتیجہ ان کی امیدوں کے برخلاف آیا۔انڈیا کی بیٹنگ لڑکھڑانے کے بعد میچ کے ابتدائی مرحلے میں ہی بھارتی فوجیوں کے چہروں پر مایوسی چھانے لگی تھی۔سب کو انڈیا سے بہت امیدیں تھیں لیکن ٹیم نے مداحوں کو مایوس کر دیا۔پاکستان نے جب پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے تیزی سے رنز بنانے شروع کیے اور وکٹیں نہیں گریں تو انڈین شائقین میں مایوسی چھانے لگی، بہت سے لوگ مایوس ہوکر اٹھ کر پہلے ہی چلے گئے۔