چیئرمین تحریک دفاع پاکستان زاہد بختاوری کی کرکٹ ٹیم کو مبارکباد

19 جون 2017

اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک) چیئرمین تحریک دفاع پاکستان کے چیئرمین زاہد بختاوری نے قومی ٹیم کو چیمپئنز ٹرافی جتینے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ سرفراز الیون نے بھارت کو بدترین شکست دیکر اس کا غرور خاک میں ملا دیا۔ فخر زمان اور حسن علی خاص کر مبارکباد کے مستحق ہیں اور عامر نے جو بہترین سپل کیا وہ فتح کی ضمانت بنا۔