ناصر محمود‘ سید آفتاب شاہ اور زرفروش خان کی طرف سے کرکٹ ٹیم کو مبارکباد

19 جون 2017

راولپنڈی (پ ر) چیئرمین ملک عامر علی اور وائس چیئرمین سہیل ستی یو سی سوہان ‘ صدر گل حمید‘ جنرل کونسلر ضیاءالرحمنٰ وارڈ 1 اور یو سی انفارمیشن سیکرٹری زرفروش خان نے قومی کرکٹ ٹیم کو مبارکباد دی ہے اور اس توقع کا اظہار کیا ہے کہ آئندہ بھی پاکستان ٹیم اسی جذبہ سے کھیلے اور ملک کا نام روشن کرے۔