پنجگور: ایرانی حدود سے مارٹر گولہ فائر کوئی نقصان نہیں ہوا

19 جون 2017

کوئٹہ(بیورو رپورٹ) پنجگور ایرانی حدود سے مارٹر گولہ فائر کوئی نقصان نہیں ہوا۔ تفصیلات کے مطابق تحصیل پروم ایریا میں ایرانی حدود سے ہفتہ اور اتوار کے درمیان شب ایک مارٹر گولہ فائر کیا گیا جو کھلے میدان میں گر کر پھٹ گیا۔
مارٹر گولہ فائر