پاک بھارت ٹاکرا‘ اوول میں شائقین کرکٹ کا جذبہ جنون کی حد کو چھوتا رہا
اوول، لندن (اسپورٹس رپورٹر) اس بار بھی رمضان تھا، پاکستانی ٹیم کا ٹورنامنٹ میں آغاز خراب ہوا ۔اس بار انضمام تھا اس بار فخر زمان ہے۔ اوول کرکٹ گراؤنڈ میں ٹھیک ٹھاک گرمی تھی اور شائقین کا جذبہ جنون کی حد تک پہنچارہا ۔کرکٹ کا سب سے بڑا ٹاکرا: انڈیا اعزاز کا دفاع میں ناکام ہوگیا ۔پاکستان اور انڈیا کے درمیان چیمپیئنز ٹرافی کا فائنل ہے مگر بہت سوں کو اس گانے کا خیال آ رہا ہے۔ دی ورلڈ از کمنگ ڈاؤن، دی فلیگز آر اپ ہوز گونا بی نمبر ون ہوز گونا ٹیک آؤٹ دی کپ،ہو وانا بی، ہو از دی کنگ اٹس اے ونس ان اے لائف ٹائم چانس ،ہو ول رول دی ورلڈ گاٹ ٹو سی ہو رولز دی ورلڈ،اس گانے کو سنے 25 سال ہوگئے ہیں لیکن اس کی یادیں آج بھی تازہ ہیں۔ ہر گلی کوچے میں چھوٹا بڑا گنگناتا پھرتا تھا۔ وہ پہلا ورلڈ کپ تھا جس میں رنگین کٹ اور وائٹ بال کا استعمال کیا گیا تھا۔،اس بار آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی کی کوریج کے دوران کئی پاکستانی شائقین سے ملا جو بینرز لیے گراؤنڈ میں پہنچے ہوئے تھے جن پر لکھا تھا اس بار بھی 92 کے کارنرڈ ٹائیگرز کی طرح پاکستان پھر جیتے گا۔ یہ جنون انتہا کو پہنچ گیا ۔شائقین پر امید تھے کہ 25سال بعد پاکستان ایک بار پھر ایک بڑے ون ڈے ٹورنامنٹ میں فاتح ہوگا۔ دو قسم کے