آل کراچی شہدائے پاک رینجرز سندھ پولیس یوتھ فٹ بال ٹورنامنٹ

19 جون 2017

کراچی (اسپورٹس رپورٹر )پاکستان پیپلز پارٹی ورکنگ کمیٹی ملیر یوسی 10 کے زیر اہتمام آل کراچی شہدائے پاک رینجرز سندھ پولیس یوتھ فٹبال ٹورنامنٹ میں زہرہ گارڈن اللہ ڈنو پارک ملیر ڈائود گوٹھ میں حیدری بلوچ ملیر نے میزبان دائود محمڈی دائود گوٹھ کو صفر ایک گول سے شکست دے کر سیمی فائنل کھیلنے کا اعزاز کرلیا اس موقعے پر ڈی ایم سی ملیر کے چیئرمین جان محمد