شہدادپور بینظیر بھٹو انٹر سٹی فلرٹ لائٹ ٹورنامنٹ

19 جون 2017

شھدادپور( نامہ نگار ) میونسپل پلے گراؤنڈ شہدادپور پر پی پی کے رہنما سائیں بخش زرداری ایاز زرداری اور حاجی انور علی شیخ کی نگرانی میں شہید رانی بینظیر بھٹو انٹر سٹی فلرٹ لائٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا جس میں شہر اور گردونواح کے گوٹھوں کی 52 ٹیموں نے شرکت کی ٹورنامنٹ کا فائنل دفاعی چیمپئن حسنین کاؤنٹی اور سندھ فائٹر برھون کرکٹ کلب کے مابین کے درمیان کھیلا گیا حسنین کاؤنٹی نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد فائنل جیت لیا فائنل کے مہمان خصوصی عالمگیر جونیجو جٹیا شہدادپور کے