محمد یعقوب شہباز کا اظہار تشکر

19 جون 2017

کراچی (نیوز رپورٹر) شیعہ علماءکونسل پاکستان سندھ کے نائب صدر و پولیٹیکل محمد یعقوب شہباز نے 21 رمضان المبارک شہادت یوم علی کے موقع پر شہر کراچی اور سندھ بھر میں مجلس عزاءاور بالخصوص مر کزی جلوس عزاءکی کامیاب سیکورٹی پر وزیراعلیٰ سندھ‘ وزیر داخلہ سندھ‘ آئی جی سندھ اور ڈی جی رینجرز سندھ کو مبارکباد پیش کی ہے اوراس امید کا اظہار کیا ہے کہ یوم القدس اور نماز عید پر بھی شہر کراچی اور اندورن سندھ میں سیکورٹی کے انتظامات اسی انداز میں کئے جائیں گے۔

اظہار تشکر

لاہور(لیڈی رپورٹر )پنجاب یونیورسٹی ٹیچرز فرنٹ نے سنڈیکیٹ اور اکیڈمک کونسل کے ...