جماعت اکثریت
آپ محض سول ملازمین ہیں۔ جو جماعت اکثریت حاصل کرے گی وہی حکومت کرے گی اور آپ کا فرض ہے کہ آپ اس حکومت کی خدمت کریں۔ سیاستدان کی حیثیت سے نہیں بلکہ خادم کی حیثیت سے۔ یہ آپ کا عین فرض ہے کہ اس وزیر یا وزارت کی خفگی مول لے کر بھی جو آپ کے فرائض کی انجام دہی میں مداخلت کرتا ہے‘ عوام کے سچے خادم کی حیثیت سے کام کریں۔(سرکاری ملازمین سے خطاب‘ چٹاگانگ۔ 25مارچ 1948ئ)