ادبیات یا شاعری یا مصوری یا موسیقی یا معماری

19 جون 2017

میرا عقیدہ ہے کہ آرٹ یعنی ادبیات یا شاعری یا مصوری یا موسیقی یا معماری ان میں سے ہر ایک زندگی کی معاون اور خدمت گار ہے۔ اسی بنا پر میں آرٹ کو ایجاد واختراع سمجھتا ہوں نہ کہ محض ایک تفریح‘ شاعر قوم کی زندگی کو آباد بھی کرسکتا ہے اور برباد بھی۔(انجمن ادبی کامل سے علامہ اقبال کا خطاب)