پاکستانی ہائی کمشنر ابن عباس‘ چیئرمین شہریار خان اور نجم سیٹھی نے اوول سٹیڈیم میں میچ دیکھا

19 جون 2017

لندن (سپورٹس رپورٹر) برطانیہ میں تعینات پاکستانی ہائی کمشنر سید ابن عباس‘ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریار خان‘ ایگزیکٹو کمیٹی کےچیئرمین نجم سیٹھی نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا فائنل میچ اوول سٹیڈیم میں دیکھا۔