گڑھ مہاراجہ: لڑکی سے اوباش کی زیادتی

19 جون 2017

گڑھ مہاراجہ (نامہ نگار) نواحی علاقہ موضع حسو بلیل کے غضنفر عباس نے پولیس کو بتایا کہ گذشتہ روز میری پندرہ سالہ بہن شگفتہ بی بی رفع حاجت کے لےے گھر سے باہر نکلی تو چار ملزمان اعجاز انصر ، رشید ، اور عامر شہزاد نے اسے پکڑ لیا اور قریبی فصل کماد میں لے گے جہاں پر رشید پسٹل لےے کھڑ ا رہا اور ملزم اعجاز میری بہن زیادتی کرتا رہا اسی اثناءمیں کتوں کے بھونکنے سے میں اپنے دیگر ساتھیوں سمیت جاگ اٹھے تو ملزمان ہمیں دیکھتے ہی فرار ہو گے۔ میڈیکل رپورٹ میں زیادتی ثابت ہو گی۔ پولیس تھانہ گڑھ مہارجہ نے مقدمہ درج کر کے تفشیش شروع کر دی ہے ملزمان تاحال فرار۔