ممتاز بلے بازوں کے آ¶ٹ ہونے پر بھارتی شائقین سٹیڈیم سے نکلنا شروع ہو گئے
اسلام آباد (سپیشل رپورٹ) لندن کے اوول کرکٹ سٹیڈیم میں آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میچ دیکھنے کے لئے ہزاروں کی تعداد میں بھارتی شائقین موجود تھے لیکن جب پاکستانی با¶لروں نے ان کے صف اول کے بیٹسمینوں کو پویلین بھیجنا شروع کیا تو بھارتی شائقین اوول سٹیڈیم چھوڑ کر مایوسی کے عالم میں باہر نکل گئے۔