زیارت ،گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے عوام کلمہ پڑھتے گھروں سے باہر نکل آئے
زیارت( آئی این پی ) ضلع زیارت اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ شب رات 2کے قریب زیارت اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے جس کے باعث لوگ گھروں سے کلمہ طبیہ کا ورد کرتے باہر نکل آئے تاہم کسی جانی نقصان کی اطلا ع نہیں ملی۔
زلزلہ جھٹکے