چاغی ،دشت گوران میں 2بچے تالاب میں گر کر جاں بحق ہوگئے

19 جون 2017

چاغی (آئی این پی )چاغی دشت گوران میں دو بچے تالاب میں گر کر جاں بحق ہوگئے ذرائع کے مطابق چاغی کے علاقے دشت گوران میں دو سالا عبد الغفار،اور چارسالہ روقیہ تالاپ کے پانی میں گر کر ڈوب گئے دونوں کو مقامی ہسپتال لایا گیا مگر وہ جانبر نہ ہو سکے ذرائع کے مطابق دو نوں واقعات دشت گوران کے مختلف علاقوں میں پیش آئے
چاغی جاںبحق