بھارت کو دو ٹوک انداز میں جواب نہیں دینگے وہ باز نہیں آئے گا: عبدالغفار روپڑی

19 جون 2017

لاہور(خصوصی نامہ نگار )جماعت اہلحدیث پاکستان کے مرکزی امیرحافظ عبدالغفارروپڑی نے کہاہے کہ ہندوستان پاکستان پر الزام تراشیاں کرکے دنیا کی آنکھوں میں دھول جھونکناچاہتا ہے۔جب تک اسے دوٹوک انداز میں جواب نہیں دیاجائے گا وہ باز آنے والا نہیں،بھارت کی جانب سے پاکستان میں جارحیت کسی سے ڈھکی چھپی نہیں۔