شریف خاندان احتساب پر یقین رکھتاہے بھاگنے والوں میں سے نہیں: عامر سندھو
رائے ونڈ (نامہ نگار) مسلم لیگی رہنماء چیف کوآرڈی نیٹر قومی حلقہ این اے 129چودھری عامر اقبال سندھو نے کہا کہ نواز شہباز ہر امتحان میں سرخروہوئے ہیں اور ہوتے رہیں گے ،شریف خاندان احتساب کے عمل پر یقین رکھتا ہے ،جے آئی ٹی سے تعاون کرتے رہیں گے ،احتساب سے بھاگنے والوں میں سے نہیں۔