کرکٹ ٹیم کی جیت کھلاڑیوں کی محنت‘ قوم کی دعائوں کا نتیجہ ہے: مولانا محمد منشاء چشتی

19 جون 2017

لاہور (خصوصی نامہ نگار) معروف مذہبی سکالر اور مہتمم جامع فاضل شاہی حکیم محمد منشاء چشتی نے قومی ٹیم کی بھارت کے خلاف شاندار جیت پر پوری ٹیم اور قوم کو مبارکباد دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ٹیم کی فتح کھلاڑیوں کی محنت اور قوم کی دعائوں کا نتیجہ ہے۔ پاکستانی ٹیم نے ثابت کر دیا کہ وہ دنیا کی نمبر ایک ٹیم ہے۔ سرفراز نے ملک و قوم کو سرفراز کیا۔ قوم ٹیم کی جیت پر شکرانے کے نوافل ادا کرے۔

آئین سے زیادتی

چلو ایک دن آئین سے سنگین زیادتی کے ملزم کو بھی چار بار نہیں تو ایک بار سزائے ...