پاکستانی ٹیم کو بھارت کو شکست دینے پر مبارکباد دیتے ہیں: جاوید یوسف
لاہور (پ ر) سینئر صحافی‘ ممبر سنٹرل کور کمیٹی ورلڈ کالمسٹ کلب اور ہیومن رائٹس ویمن کے مرکزی آرگنائزر جاوید یوسف نے پاکستانی ٹیم کو بھارت کو شکست دینے پر نہایت خوشی کا اظہار کیا ہے اور ٹیم سمیت کوچ‘ اور بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والوں کو دلی مبارکباد دی ہے۔