اوول گراﺅنڈ کے باہر کشمیریوں کا بھارت کے خلاف مظاہرہ نعرے بازی
لندن (نوائے وقت نیوز) اوول کرکٹ گراﺅنڈ کے باہر کشمیریوں نے بھارت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرین نے پاکستانی کرکٹ ٹیم کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا اور آزادی کے حق میں اور بھارت مخالف نعرے لگائے۔ انہوں نے پاکستانی کرکٹ ٹیم کے حق میں بھی نعے بازی کی۔
کشمیری/ مظاہرہ