شاہدرہ، رچنا ٹائون میں آوارہ کتوں کی بھرمار، تلفی کا مطالبہ

19 جون 2017

فیروزوالا (نامہ نگار) شاہدرہ اور رچنا ٹائون کے علاقے آوارہ کتوں کی بھرمار گلیوں اور چوکوں میں آوارہ کتے سارا دن گھومتے پھرتے رہتے ہیں جن کا کاٹنے سے متعدد افراد زخمی ہو چکے ہیں۔ جس سے شہری سخت پریشان ہیں۔ شہریوں نے اعلیٰ حکام سے مطالہ کیا ہے کہ آوارہ کتوں کے خاتمے کے لئے فوری طور پر اقدامات کئے جائیں۔