لوگ صبح 6 بجے میچ دیکھنے اسٹیڈیم پہنچ گئے
لندن(سپورٹس رپورٹر) پاکستان اور بھارت کے درمیان آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی کا فائنل میچ دیکھنے کے لیے شائقین کی بڑی تعداد صبح چھ بجے ہی سٹیڈیم پہنچنا شروع ہو گئی تھی۔اس موقع پر ان شائقین کی بڑی تعداد موجود تھی جن کے پاس فائنل میچ کے ٹکٹ نہیں تھے وہ اس امید سے آئے تھے کہ اگر ٹکٹ مل گیا تو سٹیڈیم کے اندر پاکستان ٹیم کو سپورٹ کرینگے اگر نہ ملا تو سٹیڈیم کے باہر کھڑے ہو کر ٹیم کو سپورٹ کرتے رہیں گے۔
تماشائی/ 6 بجے