پاکستانی ہائی کمشنر ابن عباس‘ شہریار خان اور نجم سیٹھی نے اوول ا سٹیڈیم میں میچ دیکھا
لندن ( اسپورٹس رپورٹر) برطانیہ میں تعینات پاکستانی ہائی کمشنر سید ابن عباس‘ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریار خان‘ ایگزیکٹو کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا فائنل میچ اوول سٹیڈیم میں دیکھا۔
ابن عباس/ میچ