اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے

19 جون 2017

O اور اپنا ہاتھ گریبان میں ڈال‘ وہ سفید چمکیلا ہوکر نکلے گا بغیر کسی عیب کے‘ تو نشانیاں لے کر فرعون اور اس کی قوم کی طرف جا‘ یقیناً وہ بدکاروں کا گروہ ہےO پس جب ان کے پاس آنکھیں کھول دینے والے ہمارے معجزے پہنچے تو وہ کہنے لگے یہ تو صریح جادو ہےO

سورۃالنحل(آیت12تا13)