کرکٹ ٹیم نے ثابت کیا وہ چیمپئن ہے: مریم نواز

19 جون 2017
کرکٹ ٹیم نے ثابت کیا وہ چیمپئن ہے: مریم نواز

اسلام آباد (صباح نیوز) وزیر اعظم کی صاحبزادی مریم نواز نے بھی پوری قوم اور قومی کرکٹ ٹیم کو چیمپیئن ٹرافی جیتنے پر مبارک باد پیش کی ہے۔ سماجی رابطہ کی ویب سائٹ پر جاری اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ بھارت کے خلاف قومی کرکٹ ٹیم نے چمپیئنز کی طرح کھیل پیش کیا اور ثابت کیا وہ چمپیئن ٹیم ہے۔