پاکستان چھا گیا: آصفہ بھٹو کا ٹویٹ

19 جون 2017
پاکستان چھا گیا: آصفہ بھٹو کا ٹویٹ

کراچی (این این آئی) آصف علی زرداری کی صاحبزادی آصفہ بھٹو زرداری نے بھارت کے خلاف میچ میں پاکستانی ٹیم کی کارکر دگی کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان چھا گیا آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میچ پر تبصرہ کرتے ہوئے اپنے ٹویٹر پیغام میں محترمہ بینظیر بھٹو کی صاحبزادی آصفہ بھٹو نے ٹویٹ میں قومی پرچم لگا دیا۔