لیو جیا یی چینی کمیونسٹ پارٹی کی صوبائی کمیٹی کے سربراہ منتخب
جینان (آئی این پی) لیو جیا یی کو چینی کمیونسٹ پارٹی کی شان ڈانگ صوبائی کمیٹی کا سیکرٹری منتخب کر لیا گیا ہے، لیو کا انتخاب چینی کمیونسٹ پارٹی کی شان ڈانگ صوبائی کمیٹی کے11ویں پہلے اجلاس میں کیا گیا ہے۔ لیو شان ڈانگ میں پارٹی سربراہ ہوں گے۔
کمیونسٹ پارٹی