”ہم ہیں پاکستانی ہم تو جیتیں گے“ جمائما کا کرکٹ ٹیم کی جیت پر ٹویٹ

19 جون 2017

لندن (نوائے وقت رپورٹ) عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما نے بھی پاکستان کی عمدہ کارکردگی پر خوشی کا اظہار کیا، جمائما نے ٹوئٹ میں کہا کہ پاکستان کی عمدہ کارکردگی دیکھ کر ذہن میں ”ہم ہیںپاکستانی ہم تو جیتیں گے“ آ رہا ہے۔