نوجوان کو گولی مارکر زخمی کردیا

19 جون 2017

کراچی( کرائم رپورٹر) کورنگی کراسنگ پر مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک نوجوان کو زخمی کردیا اور اس سے رقم اور موبائل فون چھین کر فرار ہوگئے۔ واقعے کے بعد زخمی22 سالہ محمد امجد ولد محمد انور کو عباسی شہید اسپتال پہنچایا گیا جہاں اسے طبی امداد فراہم کی گئی۔
ڈکیتی /مزاحمت