گلبہار میں 55 سالہ شخص پر اسرار طو رپر ہلاک

19 جون 2017

کراچی( کرائم رپورٹر) گلبہار کے علاقے حسن کالو نی میں ایک شخص پراسرار طو رپر ہلاک ہوگیا ۔متوفی 55سالہ محمد قیصر کی لاش کو عباسی شہید اسپتال پہنچایا گیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق متوفی قیصر کی موت طبعی معلوم ہوتی ہے تاہم اس بارے میں تفتیش جاری ہے۔
پراسرا رہلاک